Add Poetry

ُپڑوس میں جو رہتے ہے ہمسائی میری

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پسند کرتی ہےوہ غزل سرائی میری
پڑوس میں رہتی ہے جو ہمسائی میری

باتوں کی چاشنی جلیبی میں ڈالنےکہ لیے
منتیں کرتےرہتےہیں شہر کہ حلوائی میری

پڑوسنوں کوکبھی کبھی تبلیغ بھی کرتا ہوں
حاسد لوگ اسےسمجھتےہیں برائی میری

وہ ہر روز میری غزلیں شوہر کوسناتی ہے
شکر ہےآخراسےشاعری پسند آئی میری

Rate it:
Views: 485
28 Oct, 2011
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets