ٰتیری فرقت میں رو رو کر

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMGHAM

میرے دل میں اس کا جادو ہو گیا ہے
مجھے لوٹنے کا اس کا ارادہ ہو گیا ہے

مجھے دال میں کچھ کالا نظر آتا ہے
جو ستم کم اور کرم زیادہ ہو گیا ہے

اس دل میں کوئی بائی پاس نہیں رہا
میرے دل کا راستہ سیدھا سادہ ہو گیا

کتنا جلد تو نے مجھے امیر سے فقیر کیا
میری دوستی سے تجھے کتنا فائدہ ہوگیا ہے

دن رات تیری فرقت میں رو رو کر
دیکھ کوئی غریب سوکھ کر آدھا ہو گیا ہے

Rate it:
Views: 709
20 Feb, 2009