ٰیہ جو ۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

یہ جو غزلیں نظمیں ہماری ہیں
ٰیہ سب کی سب نذرتمہاری ہیں

اپنی یادوں کومیرےپاس رہنےدے
مجھے یہ تم سےبھی پیاری ہیں

Rate it:
Views: 287
15 Jan, 2016