ٹوٹے ٹوٹے
Poet: UA By: UA, Lahoreحال عجب سا ہو گیا دل ٹوٹے ٹوٹے ہو گیا
جب سے ہے پھیلا ڈینگی بخار
دھوئیں سے بھر گئے در و دیوار
گھرمیں رہیں یا رہیں بیچ بازار
ہر جگہ مچھروں کی یلغار
حال برا بس ہو گیا دل ٹوٹے ٹوتے ہو گیا
More Funny Poetry
حال عجب سا ہو گیا دل ٹوٹے ٹوٹے ہو گیا
جب سے ہے پھیلا ڈینگی بخار
دھوئیں سے بھر گئے در و دیوار
گھرمیں رہیں یا رہیں بیچ بازار
ہر جگہ مچھروں کی یلغار
حال برا بس ہو گیا دل ٹوٹے ٹوتے ہو گیا