نزلےکےسبب پہلےبند ہو جا یا کرتی تھی ناک اکثر معیشت کو ڈوبتا دیکھ کر ہمارا کان بند ہونےلگا ہے منٹوں میں کراچی بندہوجاتا تھا لندن سےآئےفون پر ‘ملک دوستوں‘ کی کال پر پاکستان بند ہو نے لگا ہے