Add Poetry

پاکستان کی جیت

Poet: Ayesha khan By: Ayesha khan, Daska

پاکستان نے کیا کھیلا ھے
انڈیاکو خو ب ھرایا ھے

ھندو مسلم نہ ایک ھے
نہ ان کی ایک پھچان ھے

نہ ھمیشہ کی یہ ریت ھے
کہ انڈیا کی ہی جیت ھے

پتھر کو وہ پوجتے ھے
رب کا شکر ادا ھم کرتے ھے

وہ پوجا پاٹ میں لگ گئے ھے
ھمیں شکر کے نوافل پڑھنے ھے

انھی کی زمیں پر ھرایا ھے
پاک ے فتح کا جھنڈا لھرایا ھے

نہ رھے گی اب یہ ریت
کہ ھو نھیں سکتی پاک کی انڈیا سے جیت

تم کھیلو اے شاھینوں
ھم ھے ھمیشہ تمھارے ساتھ

Rate it:
Views: 377
26 Dec, 2012
Related Tags on Occassional / Events Poetry
Load More Tags
More Occassional / Events Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets