پاکستان کے لوگو تم کب جاگو گے جب سب کچھ لٹ جائے گا جب گھروں میں ماں بیٹی کی عزت بھی محفوظ نہ رہے گی جب راستے خون ہو جائیں گے جب قوم کی بیٹی بالوں میں دھول سجائے دم توڑ دے گی پھر جاگو گے تب تک بہت دیر ہوجائے گی