پاکستان کے محافظوں کے نام

Poet: شاکرہ نندنی، پرتگال By: Shakira Nandini, Oporto

میرے وطن کے شیر جوانوں
نہ خود کہ اتنا حقیر سمجھو
کہ تم سے کوئی حساب مانگے
خواہشوں کی کتاب مانگے
نہ خود کو اتنا قلیل سمجھو
کہ کوئی دُشمن تم سے کہے
وفائیں اپنی، ہمیں لوٹا دو
وطن کو اپنے، ہمیں تھما دو

Rate it:
Views: 778
19 Mar, 2018
More Patriotic Poetry