جو گلہ تم سے کرے منہ میں مرے ایسی ذباں کیوں ہو کوئی بھی غلط فہمی کبھی پیدا ہمارے درمیاں کیوں ہو گویا، تمہارے وا سطے ہی یہ کہا شاعر نے ہے شا ئد ہوئے تم دوست جسکے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو