لوگوں کے درمیان میں وہ جا کے پھٹ گیا ٹوٹے پہاڑ غم کے کلیجہ ہی کٹ گیا لیکن یہ کیا ہوا میرے الله عقل پر مدت سے جو پڑا تھا وہ پتھر بھی ہٹ گیا