پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور دیتے ہیں ازاں دونوں اسی ایک جہاں میں ملاں کی ازاں اور ہے مجاہد کی اذاں اور