Add Poetry

پنّو کلاڑیا

Poet: Ishraq jamal Ashar Chishti By: Ishraq Jamal Ashar Chishti, Karachi

 پنّو کلاڑیا میرے دل کی کھلاڑیا
جس نے پھنسایا تجھ کو بڑا وہ جگاڑیا

تو حور ماہ نور مگر وہ تیرا خسم
بھنگی چمار چرسی لگے ہے کباڑیا

تجھ کو جو روز روز کے وعدوں پہ ٹال دے
بلوانیوں میں سب سے بڑا وہ لپاڑیا

تجھ کو جو اسکے ساتھ میں دیکھوں تو دل کرئے
گردن پہ اسکی جاکے چلا دوں کلہاڑیا

اب اور کیا کرؤں لے میں خود چل کے آگیا
کرلے شکار مجھ کو کہ تو ہے شکاریا

پنو کہے ہے تجھ کو محبت میں یہ اشہر
میمن ہے تو اور کاسٹ تیری ہے کلاڑیا

Rate it:
Views: 350
12 Dec, 2009
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets