وہ دن گئےجب جرم عیب سمجھا جاتا تھا کہتےہیں اس کواب یہ چائےکی پیالی ہے کہا جاتا تھا مزاحن ‘دال میں کالا کچھ ہے‘ فخر سےکہتےہیں اب پوری دال کالی ہے