Add Poetry

پورے طور کہاں لوٹ کے آتے ہیں

Poet: اظہر قیوم By: Muhammad Azhar Qayyum, Sillanwali

پورے طور کہاں لوٹ کے آتے ہیں
جواک بار دربارِ مصطفیٰؐ جقتے ہیں

نسبتوں سے کھلتے ہیں نصیب اپنے
نصیب والوں کو خود در پہ بلاتے ہیں

میسر جن کو آپ کی قربت ہوتی ہے
غلام سے موءذن بلال بن جاتے ہیں

خود کو ڈھالتے ہیں جو رنگِ مصطفیٰؐ میں
اُن کو جنت کی بشارت آپ سناتے ہیں

نازاں کیوں نا ہوں قسمت پہ اظہر
خاک سار امتی آپؐ کے کہلاتے ہیں

Rate it:
Views: 523
14 Nov, 2019
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets