پورے چاند کے جیسا ہے

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

نامِ محمد سب سے پیارا
آنکھوں کا تارا
دل کا قرار ہے
دل کا سہارا
نام محمد سب سے پیارا
روشن روشن چہرا ایسا ہے
پورے چاند کے جیسا ہے
وہ چہرا ہے یا خاب سنہرا ہے
نامِ محمد سب سے پیاراچ

Rate it:
Views: 376
17 Apr, 2012
More Religious Poetry