پوٹیٹو

Poet: R.K.Jazeb By: R.K Jazeb, Jeddah

بیگم کو کہا آلو تو برا مان جائے گی
روٹھ گئی تو بھیا کے گھر ملتان جائے گی

انگریزی میں کہا پوٹیٹو تو خوش ہو کر
صدقے واری ہوتے ہوئے قربان جائے گی

Rate it:
Views: 601
21 Jan, 2010