دیکھو دیکھو وہ خان آرہا ہے
مجرموں کا سکون چھن رہا ہے
ایک طرف مجرموں کا اتحاد ہو رہا ہے
ایک طرف عوام کا سمندر ٹھا ٹھیں مار رہا ہے
ملک کو تباہ و برباد کر رہا ہے ان گھس بیٹھیوں نے
شکر ہے اب عوام میں شعور آرہا ہے
عوام ہونگے خوشحال اب ملک کے سارے
فارن بینکوں سے لٹیروں کا رکھا مال آرہا ہے
سمجھنا پڑے گا ہمیں اب آزادی کا مفہوم
یوں ہی یوم آزادی منانا چھوڑنا پڑے گا
سیاسی لٹیروں نے مل کر ملک کو کنگال کر ڈالا
اب ان لوٹے مال کی واپسی کے لئے عمران آ رہا ہے
آزادی وہی ہے جب مجرموں سے نجات مل جائے ارض وطن کو
وہی حقیقی آزادی دلانے خان آرہا ہے
پٹھانوں کی غیرت،محنت،خدمت اور محبت سے کس کو ہے انکار
یہی اونچی شان لے کر ہمارا پٹھان آ رہا ہے