پچھلےسال بھی بڑا شوق تھا تیری دید کا اس برس شائد پھول کھل جائےمیری امیدکا کئی سالوں سےبیقرارہیں میری آنکھیں انہیں کب نصیب ہو گادیکھناچاندعید کا اس برس بھی اگر تم نہ آؤ گئےجانم پھرچہرہ دیکھنانصیب نہ ہوگااپنےشہیدکا