پڑوسنوں کے سامنے خرگوش ہیں ہم
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, Birminghamمحفلوں میں بڑے پرجوش ہیں ہم
پڑوسنوں کےسامنے خرگوش ہیں ہم
بہکی بہکی باتیں کرنا انداز ہے اپنا
کوئی یہ نا سمجھےکہ بادہ نوش ہیں ہم
کہنےکو تو ہمارےبڑے کاروبار ہیں
حقیقت میں بندے بڑے سفید پوش ہیں ہم
ایک بارہمارے دل کی چوری ہوئی تھی
اب ہر گھڑی رہتےباہوش ہیں ہم
طنز ومزاح تو اصغر کا مشغلہ ہے
سچ تو یہ ہےآدمی بڑےخاموش ہیں ہم
More Funny Poetry






