پڑوسن اب مجھ سےبات نہیں کرتی وعدہ کرکےبھی ملاقات نہیں کرتی یہ اس کی طرح بگڑےہی رہتے ہیں مجھےمل کراچھےحالات نہیں کرتی یہ اس کی اک مسکراہٹ کی مارہیں جان بوجھ کر یہ سوغات نہیں کرتی آتےجاتےمجھےدیکھتی رہتی ہے بات چیت کی شروعات نہیں کرتی