پڑوسن جگاتی ہے۔۔۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ایک پڑوسن جگاتی ہےپیارسے بلا کر
دوسری جگاتی ہےمجھے گانا گا کر

یہ دونوں میری کوئی بات نہیں سنتیں
تھک گیا ہوں دونوں کومیں سمجھا کر

یہ دونوں مجھے ڈھونڈھتی رہیں گی
میں لوٹ کر نہیں آؤں گا دور جا کر

گھر والوں سےکبھی چوری چوری
دے جاتی ہے مجھےرس ملائی بناکر

ایسا لگتا ہے وہ مجھے مار ڈالے گی
یہ میٹھی میٹھی چیزیں کھلا کھلا کر

Rate it:
Views: 411
18 Nov, 2011