پڑوسن سےجب کوئی شرارت کرتاہوں
اسی پل میں اس سےمعذرت کرتاہوں
ساس کی باتوں میں آکرروٹھ جاتی ہے
پھرسگی بیوی کی طرح خدمت کرتا ہوں
میرےدل کو اس نےاپنا گھربنا لیا ہے
میں اس بات کی نہ شکایت کرتا ہوں
میری پڑوسن بات بات پہ روٹھ جاتی ہے
اب سوچ سمجھ کر اس سےبات کرتاہوں