پڑوسن سے ملنے کی راہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پڑوسن سےملنےکی راہ کوئی نکالی نہیں جاتی
یہ ایسی مصیبت ہےجو آسانی سےٹالی نہیں جاتی
میری طرح وہ مجھےدل و جان سےچاہتی ہوگی
بمارےذہن سےکبھی یہ خوش خیالی نہیں جاتی
گامے کے گھر امن وسکون کبھی ہو نہیں سکتا
جب تک گھرچالیس سالہ کنواری سالی نہیں جاتی

Rate it:
Views: 378
12 Jan, 2012