Add Poetry

پڑوسن سے پھول۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پڑوسن سےپھول مانگوں تو خاردیتی ہے
جو بھی دیتی ہے مجھےادھار دیتی ہے

میں جب اس سے بےرخی کرنے لگوں
پھر وہ ہر روز مجھےاپنا دیدار دیتی ہے

جب کبھی ہم دونوں میں ان بن ہو جاتی ہے
اپنےبل ڈاگ کو میرےخلاف کر تیاردیتی ہے

چائےکےلیےجب تھوڑا دودھ مانگوں
اتنی کنجوس ہےکےوہ بھی ادھار دیتی ہے

اس کےگھرکبھی مکھیاں مچھرنہیں آتے
وہ اپنی فلمی بھڑک سےانہیں ماردیتی ہے

Rate it:
Views: 264
10 Nov, 2011
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets