پڑوسن سے پیار کرنے کی بھول

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہم سےیہ بات حسب محمول ہو گئی ہے
پڑوسن سےپیار کرنےکی بھول ہو گئی ہے

پہلےتو وہ میری طرح بڑی نازک مزاج تھی
اب میرے لیے وہ صورت ببول ہوگئی ہےک

ہوٹلوں کےکھانوں سےاسےپرہیزکرناہو گا
سوہنی کےگھڑےکی طرح گول مٹول ہوگئی ہے

سوچتا ہوں اس سےکیسے بات کا آغازکروں
مجھ سے جو کھلتی نہیں وہ پول ہوگئی ہے

Rate it:
Views: 418
02 Nov, 2011