پڑوسن سے کیا وعدہ
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپڑوسن سے کیا وعدہ نبھا کےآیا ہوں
اس کےدل سے نفرت مٹا کے آیا ہوں
ہمارےدرمیاں بڑا پرانہ حساب تھا
وہ سارےکا سارا چکا کےآیا ہوں
امید ہے وہ اسےپانی لگاتی رہےگی
ببول کاپیڑ اسکےگھر لگاکےآیاہوں
اس کےگھرتک جو آگ کادریاجاتاتھا
ساتھ ہی شہد کا سمندر بہا کے آیا ہوں
میرےپیار بنااس کا جیون ادھورا تھا
چاہت کی روشنی سےچمکاکےآیاہوں
More Funny Poetry






