پڑوسن سے یوں عرض حال کیا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پڑوسن سےیوں عرض حال کیا ہے
ساس بولی اصغرتو نےکمال کیاہے
میں نےبڑے پیار سےشکریہ ادا کیا
بولی تو نےمیرا کیوں نہ خیال کیا ہے
میرےسامنےمیری بہو سےپیارجتاکر
اس بیچاری کا چہرہ تو نےلال کیاہے
کہاآپ دونوں کا مجھ پہ بڑااحسان ہے
جو اپنےپیار سےمجھےمالا مال کیا ہے
بہو بولی اصغراس میں ہمارا کچھ نہیں
یہ سب کا سب صرف تو نےکمال کیاہے

Rate it:
Views: 343
12 Jan, 2012