پڑوسن مجھےیاد کر رہی ہو گی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپڑوسن مجھےیاد کررہی ہو گی
میری یاد میں ہاہئں بھررہی ہو گی
خشک ہو جاتےہوں گےجب آنسو
پیاز سےانہیں جاری کررہی ہو گی
میں آج اسےملنےنہیں جاؤں گا
باغ میں سردی سےمررہی ہو گی
More Funny Poetry






