پڑوسن نےاپنی نظر کا مارا ایسا گولا
ہمارےسارےمحلے میں پڑ گیا رولا
لوگ سمجھےشاید کوئی دشمن آگیا
کسی ہاتھ میں چھتر کسی میںتھاپولا
گھر آتے ہی پڑوسن کو کوسنےلگا
گلی میں شرم کےمارےکچھ نہ بولا
دن رات اب لب پہ آتی ہے دعابن کر
اس عورت سےمجھےبچامیرےمولا
اصغر کا اب الله ہی حافظ ہے دوستو
میرےپیچھےپڑا ہےہمساہیوں کاٹولا