پڑوسن کا حسن اور اس پہ بیاں اپنا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپڑوسن کا حسن اوراس پہ بیاں اپنا
اس کا بل ڈاگ بن گیا ہےرازداں اپنا
ہم نےجواب پہلے سےرٹےہوئےتھے
محبت کا دیا ہمسائی کو جب امتحاں اپنا
دنیا والے نہ جانےکیوں مجھ سےخفاہیں
پڑوسن سے پیار کرکےکیا ہےزیاں اپنا
ہم اپنی پڑوسن کی جوہیں نکالتےرہے
ہم دونوں کو چھوڑ کر چلا گیا کارواں اپنا
اب انجان وادیوں میںبھٹک رہےہیں
یہ جوڑی دیکھ کرسر پیٹتاہوگاشیطاں اپنا
More Funny Poetry






