پڑوسن کو اپنا بنا کر کیا کروں گا اسے دل میں بسا کر کیا کروں گآ اسے شعرو سخن سےبھی شغف نہیں گائےکہ آگےبین بجا کر کیا کروں گا اس کو بل ڈاگ بسکٹ کھلایا کروں گا سوچتا ہوں اتنےدشمن بنا کر کیاکروں گا