پڑوسن کہتی ہے تو وفا شعار نہیں
اسےمیری کسی بات کا اعتبار نہیں
میرے خیال میں اسےنمونیا ہو گیاہے
اسے کہدو یہ میرے پیار کا بخار نہیں
مجھ میں نہ جانےایسی کیابات ہے
وہ مجھےدیکھ نہ لےتوآتاقرارنہیں
وہ حالات کےہاتھوں مجبورہے
میرےسوا کوئی اوراس کایار نہیں
وہ کہتی ہےیہ محبت کی قینچی ہے
آج کل پیار میں چلتا ادھار نہیں