پڑوسن کی آنکھوں کےساگرمیں رہتا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پڑوسن کی آنکھوں کے ساگر میں رہتاہوں
وہاں بن کر ہمسائی کا دلبرمیں رہتا ہوں
یہاں آ کر مجھےایسا محسوس ہوتا ہے
جیسےشیطان کی خالہ کہ گھرمیں رہتاہوں
ہر روز بھاگنے کےمنصوبے توبناتا ہوں
مگرہرپل اس کے کتےکی نظرمیں رہتاہوں
اس زنداں سے کیسےخود کو آزاد کرناہے
میں دن رات اب اسی چکرمیں رہتا ہوں
 

Rate it:
Views: 330
28 Dec, 2011