پڑوسن کی ساس کادیوانہ ہوں میں
وہ شمع ہےاس کاپروانہ ہوں میں
ساس کی بہو کےپڑوس میں رہتاہوں
ساس کی نظروں میں بیگانہ ہوں میں
اس کی ہرادا اوروں سے نرالی ہے
اس کی خاطر لکھتاروزانہ ہوں میں
بہوکہ دل کی دھڑکن میرانام لیتی ہے
اس کےلیےتو جاناپہچانا ہوں میں