پڑوسن کی ساس کی۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMپڑوسن کی ساس کی جو بہن ہے
اسےدیکھ کردل کوملتاچین ہے
تمام عمراسی کا عاشق رہوں گا
اب اورکسی سےکوئی نہ لین دین ہے
اس کےپریوں جسےحسن کےسامنے
پڑوسن کی ساس لگتی بڈھی ڈائن ہے
More Funny Poetry






