Add Poetry

پڑوسن کی صحن سنوار آتے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پڑوسن کا صحن سنوار آئےہیں
بل ڈاگ کو بھی پتھرمار آئےہیں
ہاتھ میں کوئی تیر نہ کمان ہے
گھرسےکرنے شکار آئے ہیں
وہ خیالوںمیں آتے ہیں لیکن
غریب کہ گھرکب زردارآتےہیں
جب ہاتھ ذرا تنگ ہو جاتا ہے
دو چار ماہ جیل میں گزارآتےہیں
ہم تو جس محفل میں جاتے ہیں
وہیں دشمن بھی بن کریارآتےہیں

Rate it:
Views: 280
07 Dec, 2011
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets