پڑوسن کےبارےجو کچھ سناتاہوں پہلےایک نظرسب اسے دکھاتا ہوں اگر پیاری ہمسائی رضامند نہ ہو اس کےبعد کچھ نہ لکھ پاتا ہوں اس پہ بہت کچھ لکھنا چاہتاہوں مگر لکھتےہوئےشرماتا ہوں جو اس کی تعریف میں لکھتاہوں آسماں سےتارےتوڑکہ لاتاہوں