پڑوسن کے دل میں جگہ بنا آیا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پڑوسن کےدل میں جگہ بناآیا ہوں
اس کی اس کو بھی لارالگاآیاہوں
پترمجھ پہ بھونکا تو دیکھ لوں گا
یہ بات بل ڈاگ کو سمجھاآیا ہوں
دیکھتاہوں ساس مانتی ہےیابہو
دونوں تک پیغام اپناپہنچاآیاہوں
ساس کےپہلومیں ایسارویاہوں
اسےخود سےزیادہ رلا آیاہوں

Rate it:
Views: 277
30 Dec, 2011