پڑوسن کےپیار میں میرابراحال ہے اس ظالم کو میرا ذرابھی نہ خیال ہے مجھےہر روز چائےپہ بلاتی رہتی ہے میرےخیال میں یہ اس کی کوئی چال ہے مجھےدیکھتےہی پاؤں چومنےلگتا ہے اس کا بل ڈاگ بھی کرتا کمال ہے