پڑوسن کے پیار میں سنجیدہ ہو گیا ہوں میں پورےکا پورااس کا گرویدہ ہو گیاہوں کئی سال اس سے دھوکے کھا کھا کر اب پہلے سے زیادہ جہاں دیدہ ہو گیاہوں آخر مجھ میں ایسی کوئی بات ضرورہے جو اپنی ہمسائی کاپسندیدہ ہو گیا ہوں