پڑوسن کے گن گاتا رہتا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

پڑوسن کےگن گاتا رہتا ہوں
اسےتصور میں بلاتا رہتا ہوں
وہ جتنےقدم پیچھےہٹتی ہے
میں اتنےآگےبڑھاتارہتا ہوں
کتےکابچہ ہےتو بھونکابھی کر
بل ڈاگ کو سمجھاتا رہتا ہوں
اسکی باتوں کہ تیرکھاتارہتاہوں
پھر بھی میں مسکراتا رہتا ہوں
مجھےکنگال کرکے چھوڑےگی
جو تحفےاسےبجھواتا رہتا ہوں

Rate it:
Views: 379
11 Jan, 2012