پھر سے سوچا ہے کہ یہ عید مناؤں کیسے ہو کے تیار تجھے دیکھنے جاؤں کیسے عید کے دن بھی بہت دور ، بہت دور ہو تم پھول خوشیوں کے جدائی میں کھلاؤں کیسے