پھر سے پہکا تیری یادوں کا چمن
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیاپھر سے پہکا تیری یادوں کا چمن
آنکھ میں رنگِ شرارت دیکھ کر
پھر سے مانگی پھول نے خوشبو مری
ہونٹوں پہ میرے حلاوت دیکھ کر
More Friendship Poetry
پھر سے پہکا تیری یادوں کا چمن
آنکھ میں رنگِ شرارت دیکھ کر
پھر سے مانگی پھول نے خوشبو مری
ہونٹوں پہ میرے حلاوت دیکھ کر