پھر فراز - معذرت کے ساتھ

Poet: By: R.K Jazeb, Jeddah

ایک نفرت ہی نہیں دنیا میں درد کا سبب فراز
سنا ہے انجکشن کی سوئی بھی درد دیتی ہے

فراز تمہارے جانے سے دل بہت روتا ہے
اوپر پنکھا چلتا ہے نیچے منا سوتا ہے

فراز در در پھرتے ہیں غم عشق کے مارے
صوفی سوپ کے لشکارے جگمگ کپڑے سارے

Rate it:
Views: 1543
19 Jan, 2010