پھر لائی ہے برسات تری یاد کا موسم گلشن میں نیا پھول کھلا دیکھ رہا ہوں تو آئے نہ آئے مگر آتی ہے تری یاد یادوں میں تجھے آبلہ پا دیکھ رہا ہوں