سنتے آئے ہیں عوام اپنے حکمرانوں سے گزشتہ سات عشروں میں کارکردگی کےقصےان کےبلند بانگ دعووں اور وعدوں کی کہانی پردہ چاک ہونے پر حقائق جب بھی منظرعام پر آئے انکے سامنے عام طور پر یہی ہوا کہ قوم کی امیدوں پہ بلآخر پھر گیا پانی