پھول کیسے مسکرا ئیں دوستو میرے ہونٹوں پر اگر شبنم نہیں تو بھی میری آرزو میں جل گیا میں بھی تیرے ہجر میں کچھ کم نہیں