پہلی بار جو پڑوسن سے پیمان ہوا تھا ایسا لگا تھا اس روز ہی جوان ہوا تھا اس کے بعد میں تھا میری ہمسائی تھی اس کا حسن شاعری کا عنوان ہوا تھا ہم دونوں کو آج بھی وہ دن یاد آتےہیں جب ہمسائی کا مجھ پہ احسان ہوا تھا