پہلےسب پرانےزخموں کو سیا ہے پھراپنا دل پڑوسن کی ساس کودیاہے ہمارےمعصوم دل میں بڑی مدت بعد انہوں نےآخراپنا کچھ مقام پالیا ہے بس میں ہوتا تو اسےدل نہ دیتے لگتا ہے اس نےکالاجادوکرادیاہے اس کاپیارپا کر سوچتا رہتاہوں جادوگرنی سےدھوکہ کھالیاہے