پہلے تو خوب ہم پہ (لو) جتاتے تھے
اب کیوں ہماری (بیوٹی) کی تعریف نہیں کرتے
پہلے تو جُدائی میں آہیں بھرا کرتے تھے
(ناو وائے یو) آہیں ہو بھرا کرتے
سہیلی کی شادی ہے (ٹومارو)
کُچھ بھی تو (وید) نہیں ہے
(اولڈ) ہے پراندہ، (کلپ) بھی (نیو) نہیں ہے
جوڑا بھی (نیو) نہیں، (سینڈل) بھی پُرانی ہے
کیا تھا تم نے ہم سے (شاپنگ کا پرامس)
پُورا کرو وعدہ (ایلس نو پپی نو کِس)
(ٹیل ناؤ) تم نے (ٹالک) ہماری نہیں مانی
(نیرو) آچکی ہوں (یو) کو سُناتے ہوئے کہانی
(کمپلیٹ) کرو ابھی میری (شاپنگ) کی (ڈیمانڈ)
(ایلس) پڑواؤں گی (لاٹ آف) ابا جی کی ڈانٹ
اک تو تنخواہ تمھاری ہے بہت ہی (سمال)
لگے گی جو (سیلری) کو (شاپنگ) کی (شارٹ)
بولے گا تیرا انگ انگ، بولے گا (پارٹ، پارٹ)
(نو بےبی، نو پلیز ڈو دیس ناٹ)